سیو ل 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) جنو بی کو ر یا کے شہر گوا نجو میں آ گ بجھا نے والا ہیلی کو پٹر حا د ثہ کا شکا ر ہو گیا ‘ ا س
حا د ثہ میں 5 افرا د ہلا ک ہو گئے ۔ ہیلی کو پٹر ایک ا پا رٹمنٹ کا مپلکس اور ا سکو ل کے در میا ن گر کر تبا ہ ہو گیا۔ یہ ہیلی کو پٹر جو کہ سر چ آ پر یشن پر تھا وا پس ہیڈ کو ا ر ٹر آ رہا تھا ۔